Optical illusion| did you know facts

آپٹیکل الیوژن یعنی بصری دھوکا۔ اس تصویر میں محض دو دائرے بنے ہوئے ہیں جن پر خاص قسم کا ڈیزائن بنا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارا دماغ یہ تاثر دیتا ہے کہ شاید دونوں دائرے ایک دوسرے کو اوور کراس کر رہے ہیں لیکن یہ صرف ہمارے دماغ کی سمجھے میں غلطی کی وجہ سے ہے۔

Comments