| Nursing jobs in Balochistan

 *اشتہار برائے داخلہ  BS نرسنگ کورس بلوچستان نرسنگ کالجز*


 بلوچستان کے مختلف نرسنگ کالجز میں 04 سالہ بی ایس (BS) نرسنگ ڈگری کورس کیلئے مخصوص نشستوں پر درخواستیں مطلوب ہیں، 

خواہشمند امیدواراں اپنی درخواستیں نرسنگ کالجز میں جمع کروائے 


درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ: 05 اپریل 2023


Comments