vergin and sex | what is virginity


 Sex and virginity

سیکس اور کنوارا پن


ڈاکٹر مشال خان

Only for girls


پوسٹ کے عنوان سے تو واضح ہو چکا ہو گا کے آج میں کس بارے بات کرنے جا رہی ہوں۔ پوسٹ کا مقصد صرف اور صرف اُن لڑکیوں کو سیدھی راہ دیکھنا ہے جو کسی غلط راستے پر چل رہی ہیں یا اپنی زندگی خراب کر چکی ہیں۔ 


1. ہائمن (hymen) کیا ہے؟

اللہ تعالیٰ نے ہر لڑکی کی شرم گاہ (vagina) میں ایک پردہ بنایا ہے جیسے (hymen) کہا جاتا ہے۔ ہائمن پہلی دفعہ سیکس کرنے سے ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے درد کا احساس بھی ہوتا ہے اور خون بھی 2 سے 4 دن بہتا ہے۔ 


اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہر چیز بے مثال ہے ۔ کہنے کو تو یہ ایک چھوٹا سا پردہ ہے پر یہ لڑکیوں کو بہت سارے غلط کاموں سے روکتا ہے. 


2. کیا ہائمن (hymen) صرف سیکس سے ہی ٹوٹتا ہے؟

ایسا سوچنا کہ ہائمن (hymen) صرف سیکس سے ہی ٹوٹتا ہے بلکل غلط ہے۔ شادی کی پہلی رات ہائمن (hymen) کا نا ہونا یہ بلکل بھی ظاہر نہیں کرتا کہ آپکی شریکِ حیات پہلی سے ریلیشن شپ میں رہ چکی ہیں اور ایسا سوچنا بلکل جہالت ہے۔ گھوڑسواری، سائیکلنگ،بھاری گھریلو کام  ورزش اور مسٹربیشن(vigina rubbing and fingering) سے یہاں تک کہ یوگا کی وجہ سے بھی یہ جھلی ہٹ سکتی ہے. یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لڑکی کی جھلی انتہائی پتلی ہو یا شاید پیدائش کے وقت سے ہی نا ہو. ہر لڑکی کا Hymen الگ ہوتا ہے. 


3. ورجن لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات پر خون نکلتا ہے ؟

 ایسا ضروری نہیں ہے. ریسرچز میں دیکھا گیا ہے کہ27% فیصد لڑکیوں کو پہلی بار جنسی تعلقات کے دوران خون نہیں آتا. جن میں سے 20% لڑکیوں کی شادی کی پہلی رات ہی طلاق دے دی جاتی ہے اور باقی 7٪ لڑکیوں کو ذہنی اذیت کا شکار بنایا جاتا ہے۔ اتنی ترقی کے بعد اب بھی کئی ایسے مرد ہیں جو ان خاص لمحات میں ایک دوسرے میں کھو جانے سے زیادہ ضروری بلڈ اسٹین ڈھونڈنا سمجھتے ہیں.اگر لڑکی آپ کے ساتھ comfortable فیل کر رہی ہے اور آپ کے ساتھ جنسی تعلق بنانے کے لئے راضی ہے، تو ضروری نہیں ہے کہ پہلی بار جنسی تعلق کے دوران درد ہوگا یا خون نکلے گا. اچھا فور پلے اس کے امکان نہ ہونے کے برابر کر دیتا ہے. وہیں اگر ایک شادی شدہ لڑکی کے ساتھ بھی جبراً کیا جائے (جیسا کہ ریپ میں ہوتا ہے) تو بليڈینگ ہو سکتی ہے. ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے جو لڑکیاں شادی سے پہلے اپنا کنوارا پن کھو دیتی ہیں انکی شرم گاہ کافی لوز ہو جاتی ہے جس سے یہ پتا چلانا بہت آسان ہے کہ شادی سے پہلے یہ لڑکی virginity لوز کر چکی ہے۔ 


4.ٹیسٹ سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے پہلے سیکس کیا یا نہیں ؟؟

کسی لڑکی کے هايمن یا اندام نہانی کو دیکھ کر کوئی تجربہ کار ڈاکٹر یہ  بتا سکتی ہیں کہ اس لڑکی نے کبھی سیکس کیا ہے یا نہیں. کیوں کہ حادثاتی طور پر virginity کا نہ رہنا  اور سیکس یا  masturbation سے vagina کا damage alag ہوتا ہے ۔ ہاں یہ پتا لگانا بہت مشکل ہے کی virginity سیکس سے لوز ہوئی ہے یہ masturbation سے کیوں کہ دونوں کا damage ایک جیسا ہوتا ہے۔ ورجنٹی کا پتہ لگانے کا صرف ایک اور طریقہ  یہ بھی ہے اور وہ ہے خود اس لڑکی سے پوچھنا اور وہ جو جواب دے اسے ماننا. کیونکہ اگر وہ نہ چاہے تو آپ کے لیے  بنا اسے ٹیسٹ کیے  پتہ لگانا مشکل ہو گا.لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ریپ کا شکار ہونے والی لڑکی کی بات پر بھی یقین نہیں کیا جاتا اور اس کا ریپ ہوا یا نہیں یہ بھی  ٹیسٹ سے پتا لگانے کی کوشش کی جاتی ہے. جس کی وجہ سے اس کو اس کے ناکردہ گناہوں کی سزا دی جاتی ہے۔جو کہ ایک بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے💔


5.کیا ورجنٹی مسٹر بیشن سے لوز ہوتی ہے ؟؟؟


بہت سی گرلز مسٹربیشن کے بارے میں کنفیوز  نظر آتی ہیں ۔مسٹر بیشن( vigina rubbing or fingering) پریگنینسی میں مسائلِ پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے بانجھ پن کا سبب بھی بنتا ہے ۔1 سے 2 دفعہ fingering کرنا یا 3 سے 4 بار rubbing  کرنا ایک دفعہ سیکس کے برابر ہے اس سے ورجنٹی اتنی ہی لوز ہوتی ہے جتنی ایک بار سیکس سے ہوتی ہے ۔اس لئے ہمارے دین میں بھی اسے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپ کو اس سے خود کو بچانا چاہیے ۔


6. ایک بار ٹوٹ چکے Hymen کو دوبارہ ٹھیک  کیا جا سکتا ؟؟


 ویسے تو Hymen کا ہونا بہت ضروری ہے، اور اس ضرورت کے تحت کچھ لوگوں کی پسماندہ سوچ کی وجہ سے ‘Hymenoplasty’ نام کی Reconstruction سرجری کی جانے لگی ہے، جس سے Hymen کو دوبارہ بنا دیا جاتا ہے. یہ عمل مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ دردناک بھی ہوتا ہے.ایک اور  کامیاب طریقہ جسے( Exasua Therapy) کہا جاتا ہے اس کے ذریعے نیچرل طریقے سے ہائمن ریبلڈ کیا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ سیکس یا masturbation کو پروموٹ کیا جائے۔ جو لڑکیاں ایسے کاموں میں مبتلا رہ چکی ہیں وہ نہ صرف اپنی بلکہ اپنی والدین کی عزت بھی داؤ پر لگا چکی ہیں۔ اور برائی کا نتیجہ ہمیشہ برا ہی ہوتا ہے۔ لہٰذا جتنا ہو سکے خود کو ان گندے کاموں سے بچا کر رکھیں اور اگر آپ ان میں سے کسی کام میں مبتلا رہ چکی ہیں اور اپنے کئے پر شرمندہ بھی ہیں تو فوراً علاج کی طرف رجوع کریں تاکہ بروقت تشخیص سے آپ اپنی اور اپنے والدین کی عزت بچا سکیں۔


مزید معلومات کے لئے انباکس میں رابطہ کریں

شُکریہ۔

Copied

Comments